The other side of Salman Taseer

When the Governor Punjab Salman Taseer reached Sheikhupura jail to show sympathy to Asia Masih,at the same time hundreds of Taseer’s employees were forced to work without salary since 6 months.I was the manager of those employees.five days before Salman’s murder,I wrote a letter to the governor and pleaded for mercy.Otherwise, i threatened of stopping … More The other side of Salman Taseer

وقار ذکاء اور حلب کا سفر

​وقار زکاء کو “داد” دینی تو بنتی ہے ۔۔۔۔۔ ۔  سوشل میڈیا میں جو “اسپانسرڈ” دورہ شام کی ویڈیوز گردش کررہی ہیں ۔۔۔۔ اس میں جناب خود ڈرائیو کررہے ہیں ۔۔۔۔۔ ترکی پہنچتے ہی خود ڈرائیونگ شروع کردینا ۔۔۔۔۔ انتہائی “قابل، عالمی شہرت یافتہ، اور ماہر” ہونے کی نشانی ہے ۔۔۔۔۔۔ جس سے ثابت ہوتا … More وقار ذکاء اور حلب کا سفر

کالا باغ ڈیم درد بھی وردی والے کا دیا ہوا ہے

واپڈا کے سابق چیرمین جناب شمش الملک صاحب کا کالا باغ پہ انٹرویو دیکھ رہا تھا، انہوں نے ساری باتیں بتائیں کہ کالا باغ ڈیم نہ بننے کیوجہ سے پاکستان کا کتنا نقصان ہوا۔انہوں نے اے این پی کو تو موردِ الزام ٹہرایا مگر رائج نیشنل ایکشن پلان کیوجہ سے یہ نہیں بتا پائے کہ … More کالا باغ ڈیم درد بھی وردی والے کا دیا ہوا ہے

شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی وطن واپسی کی داستان الم

ضرب عضب آپریشن کے آغاز سے ہی شمالی وزیرستان کے رہائشی اپنی وزیرستان واپسی کے شدت سے منتظر تھے۔انہوں نے اپنا گھر اس امید پر چھوڑا تھا کہ ان کی یہ منتقلی چند ماہ سے زائدنہیں ہوگی۔میں ان متاثرین میں سے ایک تھا،لہذا اس لیے میں بھی اسی بات کو مد نظر رکھ کر زندگی … More شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی وطن واپسی کی داستان الم

کس چور کی آمد ہے کہ سندھ کانپ رہا ہے۔

زرداری کی دبئی میں اپنے گھر سے واپسی پر انہیں قرآنِ کریم کے سائے تلے رخصت کیا گیا قابل غور بات یہ ھے کہ گھریلو ملازمین بھی زرداری صیب کو اس حد تک جانتے ہیں کہ قرآنِ کریم کے سائے تلے بھی اپنی جیب کی حفاظت ضروری سمجھتے ہیں 😉

ایف سی آر کا قانون اور ملکی سالمیت

​ فاٹا اصلاحات، نیشنل ایکشن پلان کا اہم ترین جُز ہے، کہا تو یہی گیا کہ یہ سولین نے مُرتب کیا ہے مگر سب کو پتا ہے کہ یہ کہاں سے نازل ہوا تھا۔ جناب ایاز وزیر صاحب بے چارے کہتے رہے کہ بھائی فاٹا کیلئے نیا قانون بنارہے ہو تو فاٹا والوں کو بھی … More ایف سی آر کا قانون اور ملکی سالمیت

ایف سی آر قانون اور پاکستان کی سالمیت

فاٹا اصلاحات، نیشنل ایکشن پلان کا اہم ترین جُز ہے، کہا تویہی گیا کہ یہ سولین نے مُرتب کیا ہے مگر سب کو پتا ہے کہ یہ کہاں سے نازل ہوا تھا۔ جناب ایاز وزیر صاحب بے چارے کہتے رہے کہ بھائی فاٹا کیلئے نیا قانون بنارہے ہو تو فاٹا والوں کو بھی اس مشاورت … More ایف سی آر قانون اور پاکستان کی سالمیت

کیا تاریخ تبدیل ہوسکتی ہے؟

​ 2003 کو خبر آئی، کہ بھارتی دارلحکومت دہلی کے نیشنل میوزیم سے جنرل نیازی کا پستول چوری ہو گیا۔ یہ وہ پستول تھا جو جنرل اے کے نیازی نے 16 دسمبر 1971 کے روز ہتھیار ڈالنے کی تقریب میں بھارت کے جنرل کے حوالے کیا تھا۔ 2008 میں معلوم ہوا کہ پاکستان کے نیشنل … More کیا تاریخ تبدیل ہوسکتی ہے؟

لبرلز کی سیٹی

​  کی دہائی کی انگریزی فلموں میں ہٹ ہونے والی فلم جیمس بانڈ کی گولڈ فینگر تھی، کراچی میں یہ کیپری سنیما  پہ لگی تھی۔  کیا زمانہ تھا  ٹکٹ ڈیڑھ روپے سے لیکر چھ روپے تک ہوتی تھیں۔ ایسی فلموں کاسب سے زیادہ مزا ، انگریزی سے نابلدڈیڑھ روپے والے لیتے تھے۔ جیسے ہی جیمس … More لبرلز کی سیٹی